جموں و کشمیر کے آنجہانی وزیر اعلی مفتی محمد سعید کے انتقال کے بعد ریاست میں حکمراں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) نے ان کی بیٹی محبوبہ مفتی کو لیجسلیٹو پارٹی کا لیڈر منتخب کر لیا ہے۔
پارٹی گورنر این این ووہرا کو محترمہ محبوبہ مفتی کی
قیادت میں نئی حکومت کی تشکیل کی تجویز پیش کی ہے۔
تاہم ذرائع نے بتایا کہ مسٹر ووہرا نے اس معاملے پر ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے کیونکہ حکومت میں اتحاد ی حلیف بھارتیہ جنتا پارٹی پارٹی (بی جے پی) نے محترمہ محبوبہ کے حق میں ابھی تک کوئی حمایتی خط پیش نہیں کیا ہے